محکمہ زراعت پنجاب نوکریاں 2026 | ملتان اور لاہور میں سرکاری ملازمتیں
حکومتِ پنجاب کے محکمہ زراعت کی جانب سے زرعی فارم میکانائزیشن پراجیکٹ کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے سرکاری اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرریاں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، ایگریکلچرل مکینائزیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے دفتر میں کنٹریکٹ بنیادوں پر کی جائیں گی، جن کی مدت جون 2028 تک مقرر کی گئی … Read more