فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ بھرتی 2026، سپاہی اور کلرک کی آسامیاں
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ نے ریکروٹ کورس 38 کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کے تمام اضلاع کے اہل امیدوار جنرل ڈیوٹی سپاہی، نرسنگ سپاہی، ای ایم ای سپاہی، اے ٹی سپاہی، کک سپاہی اور سویپر یا کلرک کے لیے مقررہ تاریخ پر قریبی بھرتی مرکز پہنچ سکتے ہیں۔ … Read more