پنجاب پولیس نوکریاں 2026 | اسٹریٹیجک پلاننگ یونٹ میں بھرتی کا اعلان
پنجاب پولیس نے صوبہ پنجاب میں ڈومیسائل رکھنے والے اہل اور تجربہ کار افراد سے مختلف کنٹریکٹ بنیادوں پر آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ جاری کردہ سرکاری اشتہار کے مطابق یہ بھرتی پنجاب پولیس کے اس منصوبے کے تحت کی جا رہی ہے جس کا عنوان کیپیسٹی اسٹرینتھننگ فار پروجیکٹ ڈیولپمنٹ اور … Read more