کم پڑھے لکھے افراد کے لیے سرکاری بھرتیوں کا اعلان – واک اِن انٹرویو کی مکمل تفصیلات
ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبے کے تحت بہاولپور میں ایک سرکاری ادارے میں کنٹریکٹ بنیادوں پر مختلف آسامیوں کے لیے واک اِن انٹرویو کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتیاں مالی سال 2025-26 کے لیے کی جا رہی ہیں۔ اشتہار کے مطابق صرف ضلع بہاولپور کے رہائشی امیدوار ہی ان آسامیوں کے … Read more