نادرا میں جونیئر ایگزیکٹو ڈیٹا انٹری آپریٹر کی بھرتی کا اعلان – درخواستیں طلب
حکومتِ پاکستان کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے خواتین امیدواروں کے لیے جونیئر ایگزیکٹو ڈیٹا انٹری آپریٹر کی اسامیوں پر بھرتی کا سرکاری اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ اشتہار کے مطابق یہ بھرتی نادرا ایمپلائز سروس ریگولیشنز 2002 کے تحت کی جا رہی ہے اور صرف متعلقہ تحصیل کی … Read more