وزارتِ دفاع میں سرکاری نوکریوں کا اعلان، 109 آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
وفاقی وزارتِ دفاع کی جانب سے تجزیہ کار کے عہدے پر بھرتی کے لیے باقاعدہ سرکاری اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اشتہار کے مطابق مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 109 آسامیوں پر اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ یہ تقرریاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی۔ تعلیمی اہلیت:امیدوار … Read more